Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   پولش   >   Table of contents


‫29 [انتیس]‬

‫ریسٹورانٹ 1 میں‬

 


29 [dwadzieścia dziewięć]

W restauracji 1

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا یہ میز خالی ہے؟‬
‫مجھے مینو چاہیے‬
‫آپ مجھے کیا مشورہ دیں گے؟‬
 
 
 
 
‫مجھے ایک بئیر چاہیے‬
‫مجھے پانی / منرل واٹر چاہیے‬
‫مجھے اورنج جوس چاہیے‬
 
 
 
 
‫مجھے کافی چاہیے‬
‫مجھے کافی دودھ کے ساتھ چاہیے‬
‫شکر کے ساتھ پلیز‬
 
 
 
 
‫مجھے ایک چائے چاہیے‬
‫مجھے ایک چائے لیمن / لیموں کے ساتھ چاہیے‬
‫مجھے ایک چائے دودھ کے ساتھ چاہیے‬
 
 
 
 
‫کیا آپ کے پاس سگریٹ ہیں؟‬
‫کیا آپ کے پاس ایش ٹرے ہے؟‬
‫کیا آپ کے پاس لائٹر ہے؟‬
 
 
 
 
‫میرے پاس کانٹا نہیں ہے‬
‫میرے پاس چاقو نہیں ہے‬
‫میرے پاس چمچہ نہیں ہے‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - پولش for beginners