Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫96 [چھیانوے]‬

‫حرف ربط 3‬

 


96 [yhdeksänkymmentäkuusi]

Konjunktioita 3

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫جیسے ہی آلارم بجے گا میں اٹھ جاوں گا -‬
‫جیسے ہی میں پڑھنا چاہتا ہوں میں تھک جاتا ہوں -‬
‫جیسے ہی میں ساٹھ برس کا ہوں گا کام کرنا چھوڑ دوں گا -‬
 
 
 
 
‫آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟‬
‫جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -‬
‫جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -‬
 
 
 
 
‫آپ کب تک کام کریں گے ؟‬
‫جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -‬
‫میں کام کروں گا - جب تک صحت مند ہوں‬
 
 
 
 
‫کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -‬
‫کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -‬
‫گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -‬
 
 
 
 
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہاں رہتا ہے -‬
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کی بیوی بیمار ہے -‬
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے پاس کام نہیں ہے -‬
 
 
 
 
‫میں سو یا ہوا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬
‫میری بس چھوٹ گئی تھی نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬
‫مجھے راستہ نہیں ملا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners