Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   ڈچ   >   Table of contents


‫100 [سو]‬

‫متعلق فعل‬

 


100 [honderd]

Bijwoorden

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫ایک بار – کبھی نہیں‬
‫کیا آپ ایک بار برلن جا چکے ہیں ؟‬
‫نہیں، کبھی نہیں -‬
 
 
 
 
‫کسی کو – کسی کو نہیں‬
‫کیا آپ یہاں کسی کو جانتے ہیں ؟‬
‫نہیں، میں یہاں کسی کو نہیں جانتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫اور – اور زیادہ‬
‫کیا آپ یہاں اور ٹہریں گے ؟‬
‫نہیں، میں یہاں اور زیادہ نہیں ٹھہروں گا -‬
 
 
 
 
‫کچھ اور – کچھ نہیں‬
‫کیا آپ کچھ اور پینا چاہتے ہیں ؟‬
‫نہیں، میں کچھ نہیں چاہتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫کچھ – کچھ نہیں‬
‫کیا آپ نے کچھ کھایا ہے ؟‬
‫نہیں ، میں نے کچھ نہیں کھایا ہے -‬
 
 
 
 
‫کوئی اور – کوئی نہیں‬
‫کیا کوئی اور کافی چاہتا ہے ؟‬
‫نہیں، کوئی نہیں -‬
 
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2018 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - ڈچ for beginners