Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   ڈچ   >   Table of contents


‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

 


74 [vierenzeventig]

iets vragen

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬
‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬
‫تھوڑے چھوٹے‬
 
 
 
 
‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬
‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬
‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬
 
 
 
 
‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬
‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬
‫بیٹری خالی ہے -‬
 
 
 
 
‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬
 
 
 
 
‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬
‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬
 
 
 
 
‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬
 
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2018 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - ڈچ for beginners