Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

 


97 [yhdeksänkymmentäseitsemän]

Konjunktioita 4

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬
 
 
 
 
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬
 
 
 
 
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬
 
 
 
 
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬
 
 
 
 
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬
 
 
 
 
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners