Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫92 [بیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 2‬

 


92 [yhdeksänkymmentäkaksi]

Sivulauseita että-sanalla 2

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم خراٹے لیتے ہو -‬
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم بہت زیادہ بئیر پیتے ہو -‬
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم دیر سے آتے ہو -‬
 
 
 
 
‫یقین ہے کہ اسے ایک ڈاکٹر کی ضرورت ہے - مجھے‬
‫مجھے یقین ہے کہ وہ بیمار ہے -‬
‫مجھے یقین ہے کہ وہ اب سو رہا ہے -‬
 
 
 
 
‫ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری بیٹی سے شادی کرے گا -‬
‫ہمیں امید ہے کہ اس کے پاس بہت پیسے ہوں گے -‬
‫ہمیں امید ہے کہ وہ لکھ پتی ہے -‬
 
 
 
 
‫میں نے سنا ہے کہ تمھاری بیوی کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا -‬
‫میں نے سنا ہے کہ وہ ہسپتال میں ہے -‬
‫میں نے سنا ہے کہ تمھاری گاڑی مکمل طور سے تباہ ہو گئی ہے -‬
 
 
 
 
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ آئیں ہیں -‬
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ دلچسپی رکھتے ہیں -‬
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ یہ گھر خریدنا چاہتے ہیں -‬
 
 
 
 
‫مجھے لگتا ہے کہ آخری بس جا چکی ہے-‬
‫مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ٹیکسی لینی ہو گی -‬
‫مجھے لگتا ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners