Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫60 [ساٹھ]‬

‫بینک میں‬

 


60 [kuusikymmentä]

Pankissa

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میں ایک اکاونٹ کھولنا چاہتا ہوں-‬
‫یہ میرا پاسپورٹ ہے-‬
‫اور یہ میرا پتہ ہے-‬
 
 
 
 
‫میں اپنے اکاونٹ میں پیسے جمع کروانا چاہتا ہوں-‬
‫میں اپنے اکاونٹ سے پیسے نکلوانا چاہتا ہوں-‬
‫میں اکاونٹ کا گوشوارہ لینا چاہتا ہوں-‬
 
 
 
 
‫میں ٹریولرز چیک کیش کروانا چاہتا ہوں-‬
‫اس کی فیس کتنی ہے؟‬
‫مجھے کہاں دستخط کرنا چاہیے؟‬
 
 
 
 
‫میں جرمنی سے منی آرڈر کا انتظار کر رہا ہوں-‬
‫یہ میرا اکاونٹ نمبر ہے-‬
‫کیا پیسے آ چکے ہیں؟‬
 
 
 
 
‫میں یہ پیسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں-‬
‫مجھے امریکن ڈالر کی ضرورت ہے-‬
‫مہربانی کر کے مجھے چھوٹے نوٹ دے دیں-‬
 
 
 
 
‫کیا یہاں پر پیسے نکالنے کی مشین ہے؟‬
‫کتنے پیسے نکالے جا سکتے ہیں؟‬
‫کونسا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے؟‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners