Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫53 [ترپن]‬

‫دکانیں‬

 


53 [viisikymmentäkolme]

Kauppoja / liikkeitä

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫ہم کھیلوں کے سامان کی دکان تلاش کر رہے ہیں‬
‫ہم گوشت کی دکان تلاش کر رہے ہیں‬
‫ہم دواؤں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں‬
 
 
 
 
‫ہم ایک فٹ بال خریدنا چاہتے ہیں‬
‫ہم سلامی خریدنا چاہتے ہیں‬
‫ہم دوائی خریدنا چاہتے ہیں‬
 
 
 
 
‫ہم فٹ بال خریدنے کے لیے کھیلوں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں‬
‫ہم سلامی خریدنے کے لیے گوشت کی دوکان تلاش کر رہے ہیں‬
‫ہم دوائی خریدنے کے لیے دواؤں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں‬
 
 
 
 
‫میں سنار کو تلاش کر رہا ہوں‬
‫میں فوٹو شاپ تلاش کر رہا ہوں‬
‫میں بیکری / مٹھائی کی دوکان تلاش کر رہا ہوں‬
 
 
 
 
‫میرا ارادہ ایک انگوٹھی خریدنے کا ہے‬
‫میرا ارادہ ایک فلم خریدنے کا ہے‬
‫میرا ارادہ ایک پیسٹری خریدنے کا ہے‬
 
 
 
 
‫میں انگوٹھی خریدنے کے لیے سنار کو تلاش کر رہا ہوں‬
‫میں فلم خریدنے کے لیے فوٹو شاپ تلاش کر رہا ہوں‬
‫میں پیسٹری خریدنے کے لیے بیکری / مٹھائی کی دوکان تلاش کر رہا ہوں‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners