51 [اکیاون] |
کچھ کام کرنا
|
![]() |
51 [ሓምሳንሓደን] |
||
ምድላው/ምግዛእ
|
| |||||
میں لائبریری جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں کتابوں کی دوکان میں جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں کھوکے پہ جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں کتاب کرائے پر لینا چاہتا ہوں
| |||||
میں ایک کتاب خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
میں ایک اخبار خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
میں کتاب لینے کے لیے لائبریری میں جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں کتاب خریدنے کے لیے کتابوں کی دوکان میں جا نا چاہتا ہوں
| |||||
میں اخبار خریدنے کے لیے کھوکے پر جا نا چاہتا ہوں
| |||||
میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس جا نا چاہتا ہوں
| |||||
میں سپر مارکٹ میں جا نا چاہتا ہوں
| |||||
میں بیکری جا نا چاہتا ہوں
| |||||
میں ایک چشمہ خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
میں پھل اور سبزی خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس چشمہ خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں سپر مارکٹ میں پھل اور سبزی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں بیکری میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں
| |||||
Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only! LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here. Imprint - Impressum © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved. Contact book2 اردو - تگرینی for beginners
|