Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  71-80  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

 


71 [seitsemänkymmentäyksi]

haluta jotakin 2

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬
 
 
 
 
‫چاہنا‬
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬
 
 
 
 
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬
 
 
 
 
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  71-80  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners