Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫51 [اکیاون]‬

‫کچھ کام کرنا‬

 


51 [viisikymmentäyksi]

Käydä asioilla

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میں لائبریری جانا چاہتا ہوں‬
‫میں کتابوں کی دوکان میں جانا چاہتا ہوں‬
‫میں کھوکے پہ جانا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں کتاب کرائے پر لینا چاہتا ہوں‬
‫میں ایک کتاب خریدنا چاہتا ہوں‬
‫میں ایک اخبار خریدنا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں کتاب لینے کے لیے لائبریری میں جانا چاہتا ہوں‬
‫میں کتاب خریدنے کے لیے کتابوں کی دوکان میں جا نا چاہتا ہوں‬
‫میں اخبار خریدنے کے لیے کھوکے پر جا نا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس جا نا چاہتا ہوں‬
‫میں سپر مارکٹ میں جا نا چاہتا ہوں‬
‫میں بیکری جا نا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں ایک چشمہ خریدنا چاہتا ہوں‬
‫میں پھل اور سبزی خریدنا چاہتا ہوں‬
‫میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس چشمہ خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
‫میں سپر مارکٹ میں پھل اور سبزی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
‫میں بیکری میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners