98 [اٹھانوے] |
حرف ربط دو بار
|
![]() |
98 [เก้าสิบแปด] |
||
สันธานซ้อนสันธาน
|
| |||||
سفر تو اچھا تھا لیکن بہت تھکا دینے والا -
| |||||
ٹرین تو وقت پر آئی تھی لیکن بہت بھری ہوئی تھی -
| |||||
ہوٹل تو آرام دہ تھا لیکن بہت مہنگا -
| |||||
وہ یا تو بس لیتا ہے یا ٹرین -
| |||||
وہ یا تو آج شام آئے گا یا صبح سویرے -
| |||||
وہ یا تو ہمارے پاس رہے گا یا ہوٹل میں -
| |||||
وہ اسپینش بولتی ہے اور انگریزی بھی -
| |||||
وہ میڈرڈ میں رہی ہے اور لندن میں بھی -
| |||||
وہ اسپین کو جانتی ہے اور انگلینڈ کو بھی -
| |||||
وہ صرف بیوقوف ہی نہیں بلکہ سست بھی ہے -
| |||||
وہ صرف خوبصورت نہیں بلکہ ذہین بھی ہے -
| |||||
وہ صرف جرمن ہی نہیں بولتی بلکہ فرانسیسی بھی -
| |||||
میں نہ تو پیانو اور نہ ہی گٹار بجا سکتا ہوں -
| |||||
میں نہ تو والٹز اور نہ ہی سمبا ناچ سکتا ہوں -
| |||||
مجھے نہ تو اوپیرا اور نہ ہی بیلیٹ پسند کرتا ہوں -
| |||||
تم جتنا تیز کام کرو گے اتنی ہی جلدی مکمل کر لو گے -
| |||||
تم جتنی جلدی آؤ گے اتنی ہی جلدی جاو گے -
| |||||
آدمی جتنا بوڑھا ہوتا ہے اتنا ہی آرام طلب ہو جاتا ہے -
| |||||
Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only! LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here. Imprint - Impressum © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved. Contact book2 اردو - تھائی لینڈش for beginners
|