65 [پینسٹھ] |
نفی کرنا 2
|
![]() |
65 [หกสิบห้า] |
||
การปฏิเสธ 2
|
| |||||
کیا یہ انگوٹھی مہنگی ہے؟
| |||||
نہیں، اس کی قیمت صرف سو یورو ہے-
| |||||
لیکن میرے پاس صرف پچاس ہیں-
| |||||
کیا تم تیار ہو؟
| |||||
نہیں، ابھی نہیں-
| |||||
لیکن میں جلد تیار ہو جاوں گا-
| |||||
تمھیں اور سوپ چاہیے؟کیا
| |||||
نہیں، اور نہیں-
| |||||
لیکن ایک آئسکریم-
| |||||
کیا تم کافی دنوں سے یہاں رہ رہے ہو؟
| |||||
نہیں، صرف ایک مہینے سے-
| |||||
لیکن میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں-
| |||||
کیا تم کل گھر جا رہے ہو؟
| |||||
نہیں، ویک انڈ پر-
| |||||
لیکن میں اتوار کے دن واپس آ جاؤں گا-
| |||||
کیا تمھاری بیٹی بڑی ہے؟
| |||||
نہیں، ابھی تو صرف سترہ سال کی ہے-
| |||||
لیکن اس کا ایک دوست بھی ہے-
| |||||
Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only! LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here. Imprint - Impressum © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved. Contact book2 اردو - تھائی لینڈش for beginners
|