Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

 


95 [yhdeksänkymmentäviisi]

Konjunktioita 2

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬
 
 
 
 
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬
 
 
 
 
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬
‫سفر کے دوران ؟کیا‬
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬
 
 
 
 
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬
 
 
 
 
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners