Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  71-80  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

 


77 [seitsemänkymmentäseitsemän]

perustella jotakin 3

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬
‫مجھے وزن کم کرنا ہے -‬
‫میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -‬
 
 
 
 
‫آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬
‫مجھے گاڑی چلانی ہے -‬
‫میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -‬
 
 
 
 
‫تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬
‫یہ ٹھنڈی ہے -‬
‫میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -‬
 
 
 
 
‫تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬
‫میرے پاس چینی نہیں ہے -‬
‫میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -‬
 
 
 
 
‫آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬
‫میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬
‫میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬
 
 
 
 
‫آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬
‫میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -‬
‫میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  71-80  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners