Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  11-20  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫15 [پندرہ]‬

‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬

 


15 [viisitoista]

Hedelmiä ja elintarvikkeita

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میرے پاس ایک اسٹرابیری ہے‬
‫میرے پاس ایک کیوی اور ایک تربوز ہے‬
‫میرے پاس ایک نارنگی اور ایک گریپ فروٹ ہے‬
 
 
 
 
‫میرے پاس ایک سیب اور ایک آم ہے‬
‫میرے پاس ایک کیلا اور ایک انناس ہے‬
‫میں پھلوں کا سلاد بناتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں ایک ٹوسٹ کھاتا ہوں‬
‫میں ٹوسٹ مکھن کے ساتھ کھاتا ہوں‬
‫میں ٹوسٹ مکھن اور جام کے ساتھ کھاتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں سینڈوچ کھاتا ہوں‬
‫میں سینڈوچ مارجرین کے ساتھ کھاتا ہوں‬
‫میں سینڈوچ مارجرین اور ٹماٹر کے ساتھ کھاتا ہوں‬
 
 
 
 
‫ہمیں ڈبل روٹی اور چاول چاہیے‬
‫ہمیں مچھلی اور اسٹیکس چاہیے‬
‫ہمیں پیزا اور سپیگیٹی چاہیے‬
 
 
 
 
‫ہمیں اور کن چیزوں کی ضرورت ہے؟‬
‫ہمیں سوپ کے لیے گاجر اور ٹماٹر چاہیے‬
‫سپر مارکٹ کہاں ہے؟‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  11-20  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners