Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   نارویجین   >   Table of contents


‫94 [چورانوے]‬

‫حرف ربط 1‬

 


94 [nittifire]

Konjunksjoner 1

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫بارش کے رک جانے تک انتظار کرو -‬
‫انتظار کرو - میرے تیار ہونے تک‬
‫انتظار کرو - اس کے واپس آنے تک‬
 
 
 
 
‫میں اپنے بالوں کے سوکھ جانے تک انتظار کروں گا -‬
‫میں فلم کے ختم ہونے تک انتظار کروں گا -‬
‫میں سگنل کے سبز ہونے تک انتظار کروں گا -‬
 
 
 
 
‫تم چھٹیوں پر کب جا رہے ہو ؟‬
‫گرمیوں کی چھٹی سے پہلے ؟کیا‬
‫ہاں، گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے -‬
 
 
 
 
‫سردی شروع ہونے سے پہلے چھت کی مرمت کر لو -‬
‫میز پر بیٹھنے سے پہلے ہاتھ دھو لو -‬
‫باہر جانے سے پہلے کھڑکی بند کر لو -‬
 
 
 
 
‫تم گھر کب آو گے ؟‬
‫کلاس کے بعد ؟‬
‫ہاں، کلاس ختم ہو جانے کے بعد -‬
 
 
 
 
‫حادثہ پیش آنے کے بعد وہ کام نہیں کر سکا -‬
‫کام چھوٹنے کے بعد وہ امریکہ چلا گیا -‬
‫امریکہ جانے کے بعد وہ امیر ہو گیا -‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - نارویجین for beginners