Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   ویتنامی   >   Table of contents


‫73 [تہتّر]‬

‫کسی چیز کی اجازت‬

 


73 [Bảy mươi ba]

Được phép làm gì đó

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا تمھیں گاڑی چلانے کی اجازت ہے ؟‬
‫کیا تمھیں شراب پینے کی اجازت ہے ؟‬
‫کیا تمھیں اکیلے دوسرے ملک میں جانے کی اجازت ہے ؟‬
 
 
 
 
‫اختیار ہونا اجازت‬
‫کیا ہمیں یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟‬
‫کیا یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟‬
 
 
 
 
‫کیا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی جا سکتی ہے ؟‬
‫کیا چیک سے ادایئگی کی جا سکتی ہے ؟‬
‫کیا صرف نقد ادائیگی کی اجازت ہے ؟‬
 
 
 
 
‫کیا میں ٹیلیفون کر سکتا ہوں ؟‬
‫کیا میں کچھ پوچھ سکتا ہوں ؟‬
‫کیا میں کچھ کہہ سکتا ہوں ؟‬
 
 
 
 
‫اسے پارک میں سونے کی اجازت نہیں ہے -‬
‫اسے گاڑی میں سونے کی اجازت نہیں ہے -‬
‫اسے اسٹیشن میں سونے کی اجازت نہیں ہے -‬
 
 
 
 
‫کیا ہم بیٹھ سکتے ہیں ؟‬
‫کیا ہمیں مینو مل سکتا ہے ؟‬
‫کیا ہم الگ الگ ادائیگی کر سکتے ہیں ؟‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - ویتنامی for beginners