Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   پرتگالی PT   >   Table of contents


‫32 [بتیس]‬

‫ریسٹورانٹ 4 میں‬

 


32 [trinta e dois]

No restaurante 4

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫ایک فرنچ فرائز کیچپ کے ساتھ دے دیں‬
‫اور دو مایونیزے کے ساتھ دے دیں‬
‫اور تین ساسج مسٹرڈ کے ساتھ دے دیں‬
 
 
 
 
‫آپ کے پاس کونسی سبزیاں ہیں؟‬
‫آپ کے پاس لوبیا ہے؟‬
‫آپ کے پاس پھول گوبھی ہے؟‬
 
 
 
 
‫میں مکئ شوق سے کھاتا ہوں‬
‫میں ککڑی شوق سے کھاتا ہوں‬
‫میں ٹماٹر شوق سے کھاتا ہوں‬
 
 
 
 
‫کیا آپ پیاز بھی شوق سے کھاتے ہیں؟‬
‫کیا آپ گوبھی بھی شوق سے کھاتے ہیں؟‬
‫کیا آپ دال بھی شوق سے کھاتے ہیں؟‬
 
 
 
 
‫کیا تم گاجر بھی شوق سے کھاتے ہو؟‬
‫کیا تم گوبھی بھی شوق سے کھاتے ہو؟‬
‫کیا تم مرچیں بھی شوق سے کھاتے ہو؟‬
 
 
 
 
‫مجھے پیاز پسند نہیں ہے‬
‫مجھے زیتون پسند نہیں ہے‬
‫مجھے کھمبی پسند نہیں ہے‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - پرتگالی PT for beginners