Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   نارویجین - Nynorsk   >   Table of contents


‫99 [ننانوے]‬

‫مضاف الیہ‬

 


99 [nittini / ni og nitti]

Genitiv

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میری سہیلی کی بلّی‬
‫میرے دوست کا کتّا‬
‫میرے بچّوں کے کھلونے‬
 
 
 
 
‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والے کا کوٹ ہے -‬
‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والی کی گاڑی ہے -‬
‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والوں کا کام ہے -‬
 
 
 
 
‫قمیض کا بٹن ٹوٹ گیا ہے -‬
‫گیراج کی چابی غائب ہے -‬
‫باس کا کمپیوٹر خراب ہے -‬
 
 
 
 
‫اس لڑکی کے والدین کون ہیں ؟‬
‫میں آپ کے والدین کے گھر کیسے آؤں گا ؟‬
‫گھر سڑک کے آخر میں واقع ہے -‬
 
 
 
 
‫سوئٹزر لینڈ کے دارالخلافہ کا کیا نام ہے ؟‬
‫اس کتاب کا عنوان کیا ہے ؟‬
‫پڑوسیوں کے بچّوں کے کیا نام ہیں ؟‬
 
 
 
 
‫بچّوں کے اسکول کی چھٹیاں کب ہیں ؟‬
‫ڈاکٹر سے ملنے کا وقت کیا ہے ؟‬
‫میوزیم کے کھلنے کا وقت کیا ہے ؟‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - نارویجین - Nynorsk for beginners