Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   سلاواکی   >   Table of contents


‫84 [چوراسی]‬

‫ماضی 4‬

 


84 [osemdesiatštyri]

Minulý čas 4

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫پڑھنا‬
‫میں نے پڑھ لیا ہے-‬
‫میں نے پورا ناول پڑھ لیا ہے -‬
 
 
 
 
‫سمجھنا‬
‫میں نے سمجھ لیا ہے -‬
‫میں نے پورا ٹیکسٹ / متن سمجھ لیا ہے -‬
 
 
 
 
‫جواب دینا‬
‫میں نے جواب دے دیا ہے -‬
‫میں نے سارے سوالوں کا جواب دے دیا ہے -‬
 
 
 
 
‫میں یہ جانتا ہوں– میں نے یہ جان لیا ہے -‬
‫میں یہ لکھتا ہوں– میں نے یہ لکھ لیا ہے -‬
‫میں یہ سنتا ہوں– میں نے یہ سن لیا ہے -‬
 
 
 
 
‫میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -‬
‫میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -‬
‫میں یہ خریدتا ہوں– میں نے یہ خرید لیا ہے -‬
 
 
 
 
‫میں یہ توقع کرتا ہوں– میں نے یہ توقع کر لیا تھا -‬
‫میں اس کی تشریح کرتا ہوں – میں نے اس کی تشریح کر دی ہے -‬
‫میں یہ جانتا ہوں – میں نے یہ جان لیا ہے -‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - سلاواکی for beginners