Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   سلاواکی   >   Table of contents


‫75 [پچھتّر]‬

‫وجہ بتانا 1‬

 


75 [sedemdesiatpäť]

niečo zdôvodniť 1

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫آپ کیوں نہیں آتے ہیں ؟‬
‫موسم بہت خراب ہے -‬
‫میں نہیں آوں گا کیونکہ موسم خراب ہے -‬
 
 
 
 
‫وہ کیوں نہیں آ رہا ہے ؟‬
‫اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -‬
‫وہ نیہں آ رہا ہے کیونکہ اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -‬
 
 
 
 
‫تم کیوں نہیں آ رہے ہو ؟‬
‫میرے پاس وقت نہیں ہے -‬
‫میں نہیں آ رہا ہوں کیونکہ میرے پاس وقت نہیں ہے -‬
 
 
 
 
‫تم کیوں نہیں رک رہے ہو ؟‬
‫مجھے کام کرنا ہے -‬
‫میں نہیں رکوں گا کیونکہ مجھے کام کرنا ہے -‬
 
 
 
 
‫آپ کیوں جا رہے ہیں ؟‬
‫میں تھکا ہوا ہوں -‬
‫میں جا رہا ہوں کیونکہ میں تھکا ہوا ہوں -‬
 
 
 
 
‫آپ کیوں جا رہے ہیں ؟‬
‫کافی دیر ہو گئی ہے -‬
‫میں جا رہا ہوں کیونکہ کافی دیر ہو چکی ہے -‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - سلاواکی for beginners