Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   پرتگالی BR   >   Table of contents


‫91 [اکیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 1‬

 


91 [noventa e um]

Oração subordinada com que 1

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫موسم کل شائد بہتر ہو جائے گا -‬
‫آپ کو کیسے معلوم ہے ؟‬
‫مجھے امید ہے کہ بہتر ہو جائے گا -‬
 
 
 
 
‫وہ یقیناً آئے گا -‬
‫کیا یقیناً ؟‬
‫میں جانتا ہوں کہ وہ آئے گا -‬
 
 
 
 
‫وہ یقیناً ٹیلیفون کرے گا -‬
‫واقعی ؟‬
‫میرا یقین ہے کہ وہ ٹیلیفون کرے گا -‬
 
 
 
 
‫شراب یقیناً پرانی ہے -‬
‫کیا آپ کو صحیح معلوم ہے ؟‬
‫میرا خیال ہے کہ یہ پرانی ہے -‬
 
 
 
 
‫ہمارے باس اچھے نظر آ رہے ہیں -‬
‫یہ آپ کا خیال ہے ؟‬
‫میرے خیال میں وہ بہت اچھا نظر آ رہا ہے -‬
 
 
 
 
‫باس کی یقیناً ایک سہیلی ہے -‬
‫کیا تمہیں واقعی یقین ہے ؟‬
‫یہ ممکن ہے کہ اس کی ایک سہیلی ہے -‬
 
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2018 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - پرتگالی BR for beginners