Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   پرتگالی BR   >   Table of contents


‫88 [اٹھاسی]‬

‫ماضی 2‬

 


88 [oitenta e oito]

Passado dos verbos modais 2

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میرا بیٹا گڑیا کے ساتھ کھیلنا نہیں چاہتا تھا -‬
‫میری بیٹی فٹ بال کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬
‫میری بیوی شطرنج کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬
 
 
 
 
‫میرے بچّے چہل قدمی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬
‫وہ کمرے کی صفائی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬
‫وہ بستر میں جانا نہیں چاہتے تھے -‬
 
 
 
 
‫اسے آئسکریم / برف کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
‫اسے چوکلیٹ کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
‫اسے ٹافی کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
 
 
 
 
‫مجھے کچھ خواہش کرنے کی اجازت تھی -‬
‫مجھے ایک لباس خریدنے کی اجازت تھی -‬
‫مجھے چوکلیٹ خریدنے کی اجازت تھی -‬
 
 
 
 
‫کیا تمھیں ہوائی جہاز میں سگریٹ پینے کی اجازت تھی ؟‬
‫کیا تمھیں ہسپتال میں بیئر پینے کی اجازت تھی؟‬
‫کیا تمھیں ہوٹل میں کتّا لے جانے کی اجازت تھی ؟‬
 
 
 
 
‫چھٹیوں کے دنوں میں بچّوں کو دیر تک باہر رہنے کی اجازت تھی -‬
‫انھیں دیر تک صحن میں کھیلنے کی اجازت تھی -‬
‫انہیں دیر تک جاگنے کی اجازت تھی -‬
 
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2018 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - پرتگالی BR for beginners