Learn Languages Online!

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   پولش   >   Table of contents


‫48 [اڑھنتالیس]‬

‫چھٹیوں کے مشاغل‬

 


48 [czterdzieści osiem]

Rekreacja

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا سمندر کا کنارہ صاف ستھرا ہے؟‬
‫کیا وہاں نہا سکتے ہیں؟‬
‫کیا وہاں نہانا خطرناک تو نہیں ہے؟‬
 
 
 
 
‫کیا یہاں سورج سے بچنے کی چھتری کرائے پر مل سکتی ہے؟‬
‫کیا یہاں لیٹنے کی کرسی کرائے پر مل سکتی ہے؟‬
‫کیا یہاں کشتی کرائے پر مل سکتی ہے؟‬
 
 
 
 
‫میں سرفنگ کرنا چاہوں گا‬
‫میں غوطہ خوری کرنا چاہوں گا‬
‫میں پانی پر اسکیئنگ کرنا چاہوں گا‬
 
 
 
 
‫کیا یہاں سرفنگ بورڈ کرائے پر مل سکتا ہے؟‬
‫کیا یہاں غوطہ خوری کا سامان کرائے پر مل سکتا ہے؟‬
‫کیا یہاں پانی پر اسکیئنگ کرنے کا سامان مل سکتا ہے؟‬
 
 
 
 
‫میں بالکل نیا ہوں‬
‫میں کسی حد تک اچھا ہوں‬
‫مجھے یہ پہلے ہی سے آتا ہے‬
 
 
 
 
‫اسکیئنگ لفٹ کہاں ہے؟‬
‫تمہارے پاس اسکئیر ہے؟کیا‬
‫تمہارے پاس اسکئینگ کے جوتے ہیں؟کیا‬
 
 
 
 

 


Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
Imprint - Impressum  © Copyright 2007 - 2020 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - پولش for beginners