Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫98 [اٹھانوے]‬

‫حرف ربط دو بار‬

 


98 [yhdeksänkymmentäkahdeksan]

Kaksinkertaisia konjunktioita

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫سفر تو اچھا تھا لیکن بہت تھکا دینے والا -‬
‫ٹرین تو وقت پر آئی تھی لیکن بہت بھری ہوئی تھی -‬
‫ہوٹل تو آرام دہ تھا لیکن بہت مہنگا -‬
 
 
 
 
‫وہ یا تو بس لیتا ہے یا ٹرین -‬
‫وہ یا تو آج شام آئے گا یا صبح سویرے -‬
‫وہ یا تو ہمارے پاس رہے گا یا ہوٹل میں -‬
 
 
 
 
‫وہ اسپینش بولتی ہے اور انگریزی بھی -‬
‫وہ میڈرڈ میں رہی ہے اور لندن میں بھی -‬
‫وہ اسپین کو جانتی ہے اور انگلینڈ کو بھی -‬
 
 
 
 
‫وہ صرف بیوقوف ہی نہیں بلکہ سست بھی ہے -‬
‫وہ صرف خوبصورت نہیں بلکہ ذہین بھی ہے -‬
‫وہ صرف جرمن ہی نہیں بولتی بلکہ فرانسیسی بھی -‬
 
 
 
 
‫میں نہ تو پیانو اور نہ ہی گٹار بجا سکتا ہوں -‬
‫میں نہ تو والٹز اور نہ ہی سمبا ناچ سکتا ہوں -‬
‫مجھے نہ تو اوپیرا اور نہ ہی بیلیٹ پسند کرتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫تم جتنا تیز کام کرو گے اتنی ہی جلدی مکمل کر لو گے -‬
‫تم جتنی جلدی آؤ گے اتنی ہی جلدی جاو گے -‬
‫آدمی جتنا بوڑھا ہوتا ہے اتنا ہی آرام طلب ہو جاتا ہے -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  91-100  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners