Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  81-90  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫82 [بیاسی]‬

‫ماضی 2‬

 


82 [kahdeksankymmentäkaksi]

Menneisyysmuoto 2

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا تمھیں ایمبولینس کو بلانا تھا ؟‬
‫کیا تمھیں ڈاکٹر کو بلانا تھا ؟‬
‫کیا تمھیں پولیس کو بلانا تھا؟‬
 
 
 
 
‫کیا آپ کے پاس ٹیلیفون نمبر ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
‫کیا آپ کے پاس پتہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
‫کیا آپ کے پاس شہر کا نقشہ ہے ؟ ابھی تو میرے پاس تھا -‬
 
 
 
 
‫کیا وہ وقت پر آیا ؟ وہ وقت پر نہیں آسکا تھا -‬
‫کیا اسے راستہ مل گیا ؟ اسے راستہ نہیں مل سکا تھا -‬
‫کیا وہ تمھیں سمجھ گیا؟ مجھے وہ نہیں سمجھ سکا تھا -‬
 
 
 
 
‫تم وقت پر کیوں نہیں آ سکے ؟‬
‫تم راستہ کیوں نہیں معلوم کر سکے ؟‬
‫تم اسے کیوں نہیں سمجھ سکے ؟‬
 
 
 
 
‫میں وقت پر نہیں آ سکا کیونکہ کوئی بس نہیں چل رہی تھی -‬
‫میں راستہ معلوم نہیں کر سکا کیونکہ میرے پاس نقشہ نہیں تھا -‬
‫میں اسے نہیں سمجھ سکا کیونکہ موسیقی تیز تھی -‬
 
 
 
 
‫مجھے ٹیکسی لینی پڑی -‬
‫مجھے ایک شہر کا نقشہ خریدنا پڑا -‬
‫مجھے ریڈیو بند کرنا پڑا -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  81-90  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners