Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  61-70  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫70 [ستّر]‬

‫کچھ پسند کرنا‬

 


70 [seitsemänkymmentä]

haluta jotakin 1

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا آپ سگریٹ پینا چاہتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ ناچنا چاہتے ہیں ؟‬
‫کیا آپ چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں ؟‬
 
 
 
 
‫میں سگریٹ پینا چاہتا ہوں -‬
‫کیا آپ ایک سگریٹ چاہتے ہیں ؟‬
‫وہ ماچس چاہتا ہے -‬
 
 
 
 
‫میں کچھ پینا چاہتا ہوں -‬
‫میں کچھ کھانا چاہتا ہوں -‬
‫میں کچھ آرام کرنا چاہتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں -‬
‫میں آپ سے کچھ درخواست کرنا چاہتا ہوں -‬
‫میں آپ کو کچھ کرنے کے لئے دعوت دینا چاہتا ہوں -‬
 
 
 
 
‫آپ کو کیا چاہئیے ؟‬
‫کیا آپ کافی چاہتے ہیں ؟‬
‫یا چائے پسند کریں گے ؟‬
 
 
 
 
‫ہم گھر جانا چاہتے ہیں -‬
‫کیا تم لوگوں کو ایک ٹیکسی چاہئیے ؟‬
‫آپ ٹیلیفون کرنا چاہتے ہیں -‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  61-70  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners