Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫52 [باون]‬

‫سپر مارکٹ میں‬

 


52 [viisikymmentäkaksi]

Tavaratalossa

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫کیا ہم سپر مارکٹ چلیں؟‬
‫مجھے خریداری کرنی ہے‬
‫میں بہت کچھ خریدنا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫آفس کے سامان کہاں ہیں؟‬
‫مجھے لفافے اور خط لکھنے کے لیے کاغذ چاہیے‬
‫مجھے بال پن اور مارکر چاہیے‬
 
 
 
 
‫فرنیچر کہاں ہیں؟‬
‫مجھے ایک الماری اور ایک صندوق چاہیے‬
‫مجھے لکھنے کی میز اور شیلف چاہیے‬
 
 
 
 
‫کھیلنے کا سامان کہاں ہے؟‬
‫مجھے ایک گڑیا اور ٹیڈی بئیر چاہیے‬
‫مجھے فٹ بال اور شطرنج چاہیے‬
 
 
 
 
‫کام کرنے کا سامان کہاں ہے؟‬
‫مجھے ایک ہتھوڑی اور پلاس کی ضرورت ہے‬
‫مجھے ایک ڈرل اور اسکرئیو ڈرائیور / پیچ کس کی ضرورت ہے‬
 
 
 
 
‫زیورات کہیں ہیں؟‬
‫مجھے ایک ہار اور ایک کنگن کی ضرورت ہے‬
‫مجھے ایک انگوٹھی اور کانوں کی بالیوں کی ضرورت ہے‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  51-60  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners