Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  41-50  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫47 [سینتالیس]‬

‫سفر کی تیاری‬

 


47 [neljäkymmentäseitsemän]

Matkavalmisteluja

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫تمھیں ہمارے سوٹ کیس تیار کرنا چاہیے‬
‫کچھ بھی بھولنا نہیں چاہیے تمہیں‬
‫تمھیں ایک بڑے سوٹ کیس کی ضرورت ہے‬
 
 
 
 
‫پاسپورٹ مت بھولنا‬
‫ائیر ٹکٹ مت بھولنا‬
‫ٹریویلرز چیک مت بھولنا‬
 
 
 
 
‫سن کریم ساتھ لے لینا‬
‫دھوپ کا چشمہ ساتھ لے لینا‬
‫سن ہیٹ ساتھ لے لینا‬
 
 
 
 
‫کیا تم روڈ کا نقشہ ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟‬
‫کیا تم ٹریولنگ گائڈ ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟‬
‫کیا تم چھتری ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟‬
 
 
 
 
‫پینٹ، قمیض اور موزے نہ بھولنا‬
‫ٹائ، بیلٹ اور کوٹ نہ بھولنا‬
‫سونے کا سوٹ، قمیض اور ٹی شرٹز نہ بھولنا‬
 
 
 
 
‫تمہیں جوتے، سینڈل اور لمبے جوتوں کی ضرورت ہے‬
‫تمہیں رومال، صابن اور ناخن کاٹنے کی قینچی کی ضرورت ہے‬
‫تمھیں ایک کنگھی، ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ کی ضرورت ہے‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  41-50  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners