Learn Languages Online!
previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  21-30  | Free Android app | Free iPhone app

Home  >   50languages.com   >   اردو   >   فینیش   >   Table of contents


‫25 [پچیس]‬

‫شہر میں‬

 


25 [kaksikymmentäviisi]

Kaupungissa

 

 

 Click to see the text! arrow
  
‫میں اسٹیشن جانا چاہتا ہوں‬
‫میں ہوائی اڈے جانا چاہتا ہوں‬
‫میں شہر کے وسط میں جانا چاہتا ہوں‬
 
 
 
 
‫میں اسٹیشن کیسے پہنچوں گا؟‬
‫میں ہوائی اڈے کیسے پہنچوں گا؟‬
‫میں شہر کے وسط میں کیسے پہنچوں گا؟‬
 
 
 
 
‫مجھے ایک ٹیکسی چاہئے‬
‫مجھے شہر کا ایک نقشہ چاہئے‬
‫مجھے ایک ہوٹل چاہئے‬
 
 
 
 
‫میں ایک گاڑی کرایہ پر لینا چاہتا ہوں‬
‫یہ میرا کریڈٹ کارڈ ہے‬
‫یہ میرا ڈرائیونگ لائسنس ہے‬
 
 
 
 
‫شہر میں دیکھنے کے لئے کیا ہے؟‬
‫آپ پرانے شہر میں جائیں‬
‫شہر میں گھومیں‬
 
 
 
 
‫بندرگاہ پر جائیں‬
‫بندرگاہ کی سیر کریں‬
‫اس کے علاوہ دیکھنے کی کیا کیا چیزیں ہیں؟‬
 
 
 
 
 

previous page  up Table of contents  next page  | Free download MP3:  ALL  21-30  | Free Android app | Free iPhone app

 

Downloads are FREE for private use, public schools and for non-commercial purposes only!
LICENCE AGREEMENT. Please report any mistakes or incorrect translations here.
© Copyright 2007 - 2015 Goethe Verlag Starnberg and licensors. All rights reserved.
Contact
book2 اردو - فینیش for beginners