85 [پچاسی] |
سوالات – ماضی 1
|
![]() |
85 [vyf en tagtig] |
||
Vrae – Verlede tyd 1
|
| |||||
آپ نے کتنی پی ہے ؟
| |||||
آپ نے کتنا کام کیا ہے ؟
| |||||
آپ نے کتنا لکھا ہے ؟
| |||||
آپ کی نیند کیسی رہی ہے ؟
| |||||
آپ نے امتحان کیسے پاس کیا ہے ؟
| |||||
آپ نے راستہ کیسے تلاش کیا ہے؟
| |||||
آپ نے کس سے بات کی ہے ؟
| |||||
آپ نے کس سے ملنے کا وقت لیا ہے ؟
| |||||
آپ نے کس کے ساتھ سالگرہ منائی ہے؟
| |||||
آپ کہاں گئے تھے ؟
| |||||
آپ کہاں رہے ؟
| |||||
آپ نے کہاں کام کیا ؟
| |||||
آپ نے کیا مشورہ دیا ہے؟
| |||||
آپ نے کیا کھایا ہے ؟
| |||||
آپ نے کیا سیکھا / جانا ہے ؟
| |||||
آپ کتنی تیز گئے ؟
| |||||
آپ کا ہوائی سفر کتنی دیر کا تھا ؟
| |||||
آپ کتنا اونچا اچھلے ؟
| |||||
|